اسلام وعلیکم میرا نام غلام مرتضیٰ ہے میں ساہوال پنجاب کے ایک گاؤں کا رہائشی ہوں اور گورنمنٹ جاب ہائی سکول کا ٹیچر ہوں میں جسمانی طور پر کچھ ان فٹ ہوں خود چل پھر سکتا ہوں اور اپنے کام کاج خود کر لیتا ہوں جاب بھی کر رہا ہوں اچھا گھر بھی ہے بس اک لائف پارٹنر کی ضروت ہے میری کوئی شرائط نہیں ہیں صرف مخلص دیندار اور گھر کو چلانے والی کوئی مل جائے